راولپنڈی کے بزرگ بیان کرتے ہیں کہ کل کا پورا دن دوستوں کے ساتھ آوارہ گردی میں گزارا۔ اندرون شہر کی تمام سڑکیں چھان ماریں۔ بقول شخصے، سارا دن ”کتے بھونکاندا“ رہا۔ عشائیے کے بعد ...