تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، تاخیر اور صحافیوں کی مالی مشکلات ایک اور قیمتی ہیرا نگل گئی۔ پبلک نیوز کے سینئر رپورٹر مستنصر عباس انتقال کر گئے۔ مستنصر عباس پبلک نیوز کے سٹاف رپورٹر تھے ...