جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا معاملہ غلط طریقے ہینڈل کیے جانے پر سپریم کورٹ نے انتہائی سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں لکھا گیا ہے ...