توہین عدالت کی جامع تعریف آئین پاکستان، 1973 کے آرٹیکل 204 میں کی گئی ہے اور اس کی مزید تشریح و توضیح، توہین عدالت آرڈیننس مجریہ، 2003 میں کی گئی ہے، جس میں فوجداری توہین ...