خیبر پختونخوا کے درہ آدم خیل میں قائم فاٹا یونیورسٹی کے درجنوں ملازمین گذشتہ چار مہینے سے تنخواہوں سے محروم ہیں، جبکہ ملازمین نے پشاور پریس کلب سمیت کئی فورم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ...