ملتان میں استاد اور شاگرد کے تاریخی تعزیے یوم عاشور پر برآمد ہوں گے، جن کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہوتے ہی دونوں تعزیوں کو عزاداروں کی زیارت کیلئے رکھ دیا گیا ہے۔ ...