جس وقت ملتان اس خطے کا قدیم شہر تھا تب عباسی ابھی پیدا نہیں ہوئے تھے قریشی حجاز میں شتر بانی کرتے تھے بلوچ کردستان سے نکالے نہیں گئے تھے۔ پٹھان، سڈوزئی، گوپنگ افغانستان میں ...