تحریر: (فیصل عباسی) مرید میرے ہم عصر اینکرز میں سے تھا ہم نے ٹی وی کیرئیر کا آغاز لگ بھگ ایک ہی وقت میں کیا۔ 2014_15 جب میں کراچی تھا تو مرید عباس سے تعلق ...