ملک میں آٹا چینی سکینڈل سے بڑا اور خونریز سکینڈل سر اٹھانے کو ہے۔ اور یہ سکینڈل ہے ادویات سے متعلق۔ پاکستان میں ملیریا کے علاج کے لئے استعمال ہونے والی ادویات جو کہ کرونا ...