لاہور: ایفی ڈرین کیس میں لاہور ہا ئی کورٹ نے لیگی رہنماء حنیف عباسی کی سزاء معطل کر دی۔ عدالت نے حنیف عباسی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ...