ضلع نوشہرہ کی تحصیل جہانگیرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے محافظوں نے غریب سبزی فروش کو مرغا بنا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ...