گلوکار مکیش، سچن دیو برمن کے دفتر میں موجود تھے۔ ریکارڈنگ کی تیاریاں ہورہی تھیں۔ مکیش نے گلا صاف کرنا شروع کردیا۔ تبھی سازندوں نے بھی آلات موسیقی پر اپنی مشقوں کا آغاز کیا۔ ذکر ...