منڈی بہاؤالدین انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کو قائداعظم گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ انتظامیہ نے قائداعظم گراؤنڈ کو سیل کردیا جب کہ گراؤنڈ میں بارش کا پانی بھی جمع ہوگیا۔ ...