اوگرا نے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ...