منگولیا کے وزیر اعظم خورلس اوکھنا نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر حکومت مخالف احتجاج کے بعد وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق منگولیا کے ...