ہمارے یہاں اکثر مولانا مودودی اور آیت الله خمینی کے نظریات میں مماثلت زیرِبحث رہی ہے۔ اگرچہ سیاسی افکار میں آیت الله خمینی کو مولانا مودودی یا سید قطب کا مقلد کہا جا سکتا ہے ...