اپوزیشن پارٹیوں کے تحریک اںصاف حکومت کے خلاف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی رہنمائی اب مولانا فضل الرحمٰن کریں گے۔ اس کا فیصلہ تحریک میں شامل پارٹیوں کے رہنماؤں کی آن لائن میٹنگ میں ہوا ...