پاکستان میں آم کے پھل کا سیاسی و سماجی تعلقات میں بڑا اہم کردار ہے۔ یہ پھل عام لوگوں کی زندگیوں کے تلخ رشتوں میں مٹھاس گھولتا ہے۔ یہ کہا جائے کہ کسی عامل بابے ...