لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹروے گینگ ریپ کیس کی سماعت کی جہاں دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔ دونوں ملزمان عابد ملہی ...