سنتے ہیں کہ مہا بھارت کے بہت بڑے بڑے کرداروں میں سے ایک عام سا اکلویہ بھی تھا ، ایک غریب سا ، بیچارہ سا ، عام انسان ، جس کو شوق ہوا تھا کھشتریوں کی طرح تیر بازی میں ماہر ہونے کا ، شوق کے لیے وہ پہنچا شاہی استاد ...