مشرف نے حکومت پر قبضے کے بعد 16 نومبر 2000 کو احتساب کی نیت سے نیب نامی ادارہ قائم کیا تھا۔ اس ادارے کو بعدازاں سیاست دانوں کی ڈرائی کلیننگ کے لئے استعمال کیا گیا۔ ...