ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ شاہین ون 650 کلومیٹر تک ہر قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ...