جب سے کرونا وائرس متاثرین کے لئے ٹیلی تھان ہوئی ہے میڈیا زیر عتاب ہی نظر آرہا ہے۔ ہر جگہ پر میڈیا کے احتساب اور میڈیا کو جواب دہ کرنے کے نعرے سنائی دے رہے ...