خالد فتح محمد کا دماغ تحلیقی صلاحیت سے مالا مال ہے۔ پچھلے چند سالوں میں وہ فکشن کا ایک بہت بڑا نام بن کر سامنے آئے ہیں اور اوپر نیچے ناول اور افسانے لکھ کر ...