پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے ریکارڈ 5385 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ ملک بھر میں گذشتہ روز ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 83 ہے۔ بڑی تعداد میں مریض سامنے آنے ...