پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔جس کے بعد اس پر قابل اعتراض پوسٹ کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ...