سینیٹ میں اپوزیشن کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مطالبات کے حوالے سے دو قوانین روک دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں اکثریت رکھنے والی پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت ...