اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’عورت مارچ‘ کو رکوانے کے لئےدائر کی گئی اسلام آباد کے 8 شہریوں کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا ہے۔درخواست گزاروں نے ایک روز قبل ہی پاکستانی آئین ...