ایک بادشاہ کے ہزاروں غلام، مشیر اور وزیر تھے لیکن ان میں سے ایک غلام ایسا تھا جو ہمیشہ خوش رہتا، چاہے حالات جیسے بھی ہوں قحط سالی ہو جائے خوش۔ اناج بڑھ جائے خوش۔ ...