پنجاب حکومت نے سرکاری و نجی دفاتر مین کرونا وائرس کے پیش نظر 50 فیصد تک حاضری رکھنے کی پابندی عائد کردی ہے۔ سیکریٹری سیکنڈری و پرائمری ہیلتھ کئیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن ...