نرجس موالوَلا ایک پاکستانی امریکن astrophysicist یعنی ماہرِ ھگول طبعیات ہیں جن کو حال ہی میں دنیا کی بہترین یونیورسٹی Massachusetts Institute of Technology میں شعبہ سائنس کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ نرجس کی عمر ...