‘اسلامی جمہوری اتحاد’ کی حکومت 1990 کے الیکشن میں اسلامی جمہوری اتحاد نے واضح برتری حاصل کی اور حکومت تشکیل دی۔ ان انتخابات سے پہلے حساس اداروں نے مختلف سیاستدانوں میں کروڑوں روپے تقسیم کیے ...