17 ستمبر 1999 کو شہباز شریف، وزیر اعظم کی ہدایت پر واشنگٹن پہنچے اور امریکی دفتر خارجہ کے عہدے داروں کے ساتھ ملاقات کے دوران انہیں پاکستان میں جرنیلوں کی ‘ممکنہ آمد’ سے آگاہ کیا۔ ...