مولا کا کرم کہیے یا حالات کی ستم ظریفی، انسان سچ بول ہی دیتا ہے۔ لیکن سچ سرکاری ملازم بولے، وہ بھی فارن آفس کا جو کہ پوری دنیا میں وطن عزیز کے مفادات کے ...