اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی تقاریر پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکمنامے میں لکھا ...