پنجاب حکومت نے لوکل باڈیز ایکٹ 2013 کی منسوخی کے بعد اختیارات کی منتقلی کے لیے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات مختلف سرکاری افسروں کو سونپ دیے گئے ...