آج کل گلگت بلتستان کے صوبہ بننے کی باتین چل رہی ہیں۔ اگر یہ صوبہ بنتا ہے تو پاکستان کا پانچواں صوبہ ہوگا۔ کچھ لوگ نئے صوبے کو ایک خوش آئند عمل قرار دیتے ہیں ...