ترجمان نیب نے کہا کہ کالم نگارنے16مئی کےکالم میں اپنی ہی تحریرسےخودانحراف کیا،کالم نگارنےاپنےکالموں میں حقائق کودرست اندازمیں پیش نہیں کیا، کالم نگارنےبعض افراداورمقدمات سےمتعلق جونتائج اخذکیےوہ درست نہیں تھے، کام نگار نے تسلیم کیا ...