ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی ...