تبدیلی کے نعرے اور امیدیں وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے شعلوں کی نذر ہوگئیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے سامنے مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے دلبرداشتہ پارٹی کے ووٹر نے خود کو وزیر ...