بھارت میں عام انتخابات کی گہماگہمی کے دوران بالی ووڈ کی بہت سی نامور شخصیات بھی اپنا سیاسی کیریئر شروع کرنے جا رہی ہیں اور اس فہرست میں اب سنی دیول کا اضافہ ہوا ہے ...