خانوزئی میں شرپسندوں نے گرلز سکول کو نذر آتش کر دیا، تحصیلدار نانا صاحب نے بچوں کی کارستانی قرار دے دیا زمی ستن گرلز پرائمری سکول کی کھڑکیوں پر تیل چھڑک کر آگ لگائی گئی، ...