پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سو دن مکمل ہو کر گزر چکے پر زندگی آسان ہونے کے بجائے مسلسل اجیرن ہوتی جا رہی ہے۔ مہنگائی کا طوفان ہے کہ تھمنے کو نہیں آ رہا۔ ...