ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے خلا میں جائیں گے، امریکی خلائی ادارے ناسا نے پروجیکٹ کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم برائیڈنسٹائن ...