سنا تھا، پڑھا تھا، اب دیکھ بھی رہے ہیں کہ وقت ایک سا نہیں رہتا۔ برانکس نیویارک میں رہنے والی وہ امریکن پاکستانی نوجوان لڑکی جو کل تک کرونا وائرس کے متاثرین اور لاک ڈاؤن ...