انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے تمام مسائل باہمی ہیں اور ان کے حل کے لیے انھیں کسی تیسرے ملک کو زحمت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ...