“ڈرائیور طوفان بدتمیزی کی بدترین مثال پیش کرتے ہوئے تمام ٹریفک قوانین کو پاؤں تلے روندتے چلا آ رہا تھا، جیسے ہی موٹروے ٹول پلازہ آیا، اس نے آناً فاناً سیٹ بیلٹ باندھی اور موٹروے ...