تم کون ہو؟ اگر کوئی کسی اجنبی سے ایسا پوچھے تو اِس کے متعدد متفرق جوابات ہو سکتے ہیں۔ اِس لیے کہ فرد کی کثیر جِہتی شناخت فطری بلکہ ہمارا روز مرہ کا تجربہ ہےـ ...