سڑک پر جگہ نہ ملنے کے بعد صُبح بارہ بجکر ستاون منٹ پر میریٹ ہوٹل کے لیے مُختص پارکنگ میں گاڑی چھوڑ کر ایک بجے کُل جماعتی بیٹھک کے لیے مُختص ہال میں داخل ہوا ...