میٹرک پاس سردار آفتاب اکبر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سردارآفتاب اکبر کا انتخاب پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے تشکیل شدہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے پہلے اجلاس میں ہوا ...